حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیرالمؤمنين عليه السلام:
الثَّناءُ بأكثَرَ مِن الاستِحقاقِ مَلَقٌ و التَّقصيرُ عنِ الاستِحقاقِ عِيٌّ أو حَسَدٌ
امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
کسی کو اس کے حق سے زیادہ سراہنا چاپلوسی اور حق میں کمی کرنا کوتاہ بیانی یا حسد ہے۔
نہج البلاغہ: حکمت نمبر 347